Radio D | Deutsch Lernen | Deutsche Welle

سبق 04: نئے ساتھی کا انتظار

Informações:

Synopsis

ادارتی شعبے کو فلپ کا انتظارکرنا پڑتا ہے۔ اس کے مستقبل کے سا تھی پاؤلا اور آئیحان اس کے انتظا ر میں وقت گذار رہے ہیں۔ ٹیلی فون سے بھی اس کے ساتھ رابطہ قائم نہیں ہو پاتا۔ خراب موسم کی وجہ سے فیلپ کو بہت دیر ہو جاتی ہے۔وہ ٹیلیفون کے ذریعے پاؤلا کو اطلاع دینا چاہتا ہے۔لیکن وہ اس سے رابطہ نہیں کر پاتا۔ پاؤلا اور اس کا سا تھی آئیحان بالآخر دفتر سے چلے جا تے ہیں۔ بعد میں جب فیلپ کی ماں ادارتی شعبے میں فون کرتی ہے تو صورت حال مکمل طور پر گنجلک ہو جا تی ہے۔ فیلپ دیر ہو جا نے کی وجہ سے معذرت کی کوشش کرتا ہے۔ سامعین معذرت خواہ ہونے کے مختلف طریقے سیکھتے ہیں