Sbs Urdu -

US–Iran talks: Is Pakistan’s mediation regaining momentum after failed Islamabad talks? - کیا 'اسلام آباد مذاکرات' کے بعد بھی پاکستان فریقین کو دوبارہ مذاکرات کی میز پر لا سکتا ہے؟

Informações:

Synopsis

The Islamabad talks ended without a final agreement due to key differences over Iran’s nuclear program. While discussions were seen as constructive, no progress was made on the central issue. Does Pakistan still have a mediating role, and what options remain for the main parties? Hear insights from Deakin University researcher Dr Zahid Shahab Ahmed, who specialises in peace and security in South Asia and the Middle East. - ایران کے جوہری پروگرام پر بنیادی اختلافات کے باعث 'اسلام آباد مذاکرات' کسی حتمی نتیجے تک نہیں پہنچ سکے۔ اگرچہ مبصرین کا کہنا ہے کہ بات چیت مثبت رہی اور کچھ معاملات پر پیش رفت بھی ہوئی. کیا پاکستان کا ابھی بھی کوئی مصالحتی کردار ہےاور مرکزی فریقین کے پاس آگے بڑھنے کے کیا ممکنہ راستے موجود ہیں۔ اس پوڈکاسٹ میں ڈییکن یونیورسٹی کے محقق ڈاکٹر زاہد شہاب احمد سے بات چیت سنئے جو جنوبی ایشیا اور مشرق وسطیٰ میں امن اور سلامتی کے امور کے ریسرچر ہیں۔