Sbs Urdu -

غلط معلومات کسیے آسٹریلین سماجی ہم آہنگی کو متاثر کر سکتی ہے بونڈائی دہشت گرد حملہ اس کی مثال ہے

Informações:

Synopsis

کچھ پاکستانی آسٹریلین شہری کہتے ہیں کہ بونڈائی حملہ آوروں میں سے ایک کی غلط شناخت نے ان کی زندگیوں پر گہرا اثر ڈالا ہے۔