Sbs Urdu -

اسلامو فوبیا نے اسکولوں اور مساجد میں سیکیورٹی خدشات کو جنم دیا ہے

Informações:

Synopsis

ایک طرف آسٹریلیا یہودی مخالف حملوں میں اضافے کا جواب دے رہا ہے تو دوسری جانب اسلاموفوبیا کی اطلاعات بھی آسمان کو چھو رہی ہیں۔ کچھ خواتین کا کہنا ہے کہ وہ گھر چھوڑنے سے ڈرتی ہیں اور اسکول میں انہیں بچوں کی حفاظت کے بارے میں خدشات ہیں.