Sbs Urdu -

Are your passwords good enough? - کیا آپ جانتے ہیں کے آپ کا آسان پاس ورڈ کس طرح آپ کو بڑے خطرے میں ڈال سکتا ہے؟

Informações:

Synopsis

From puppy names to favourite sports teams, almost half of Australians use an easy-to-guess password for their devices or applications. Experts are warning it's putting many at risk of being hacked. - اگر آپ نے اپنے بچوں کے نام، تاریخ پیدائیش یا پسندیدہ چیزوں کے نام پاس ورڈ کے طور پر سیٹ کر رکھے ہیں تو آپ اکیلے نہیں ہیں۔تقریباً نصف آسٹریلین اپنے موبائیل آلات یا ایپلیکیشنز کے لیے باآسانی اندازہ لگائے جانے والے کمزوراور آسان پاس ورڈ استعمال کرتے ہیں۔ماہرین خبردار کر رہے ہیں کہ کمزور پاس ورڈ فراڈ کرنے والوں کا سب سے آسان ہدف بنتے ہیں۔