Sbs Urdu -

  • Author: Vários
  • Narrator: Vários
  • Publisher: Podcast
  • Duration: 125:01:49
  • More information

Informações:

Synopsis

Listen to interviews, features and community stories from the SBS Radio Urdu program, including news from Australia and around the world. -

Episodes

  • 'Give us a chance': More than 900 asylum seekers still in visa limbo in Australia - "ہمیں ایک موقع دیں": آسٹریلیا میں 900 سے زیادہ پناہ گزین ابھی بھی ویزا کے غیر یقینی صورتحال کا شکار ہیں

    05/12/2025 Duration: 10min

    A group of around 900 asylum seekers who came to Australia by boat nearly 13 years ago remain stuck in visa limbo, fighting for permanency. Despite living and working in Australia for nearly a decade, they have no pathway to permanent residency thanks to a hardline 2013 immigration policy on boat arrivals. They're pleading with the Australian government to grant them leniency, as a last hope. And a warning - this story contains descriptions of self harm that some may find distressing. - تقریباً 900 کے قریب پناہ گزینوں کا ایک گروپ جو تقریباً 13 سال پہلے کشتی کے ذریعے آسٹریلیا آیا تھا، ویزا کی غیر یقینی حالت میں پھنسا ہوا ہے اور مستقل سکونت کے لئے لڑ رہا ہے۔ حالانکہ وہ تقریباً ایک دہائی سے آسٹریلیا میں رہائش پذیر اور کام کر رہے ہیں، لیکن انہیں مستقل رہائش کا کوئی راستہ نہیں مل سکا۔ اس کی وجہ سال 2013 کی وہ سخت گیر امیگریشن پالیسی ہے جو کشتی کے ذریعے غیر قانونی طور پر آسٹریلیا آنے والوں پر لاگو ہوتی ہے۔ یہ پناہ گزین آسٹریلین حکومت سے اپیل کر رہے ہیں کہ ان کے لئے رعایت کی جائے تاکہ ان کے لئے امید کی کوئی کرن پی

  • گھروں کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ نئے خریداروں کے لیے پریشان کن

    05/12/2025 Duration: 07min

    گھروں کی بڑھتی ہوئی قیمتیں نئے خریداروں کے لیے پریشانی کا باعث بنتی جا رہی ہیں۔ رئیل اسٹیٹ ایجنٹ تیمور ملک کے مطابق مسلسل مہنگائی اور محدود سپلائی نے ہاؤسنگ مارکیٹ کو مزید مشکل بنا دیا ہے۔

  • ہفتہ رفتہ : جمعہ 05 دسمبر 2025

    05/12/2025 Duration: 07min

    اہم پلیٹ فارمز کو آسٹریلیا میں سوشل میڈیا پابندی نافذ کرنے پر کروڑوں روپے کے جرمانے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

  • The worries of young Australians in 2025 - 2025 میں آسٹریلین نوجوان کس بارے میں سب سے ذیادہ فکر مند رہے؟

    05/12/2025 Duration: 07min

    Teenagers are more concerned than ever about the cost of living, according the annual Mission Australia Youth Survey of more than 17,000 young people. Financial worries have jumped significantly in survey results in recent years, with climate change falling as an issue of concern, and mental health still having a large impact. - مشن آسٹریلیا یوتھ سروے (Mission Australia Youth Survey) میں 17,000 سے زائد نوجوانوں کی رائے سے ظاہر ہوتا ہے کہ نوجوان اور ٹین ایجرز اب پہلے سے کہیں زیادہ مہنگائی کے بارے میں فکر مند ہیں سروے میں معاشی امور پر پریشانی میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے، جبکہ ماحولیاتی تبدیلی پر تشویش کم ہوتی جا رہی ہے، مگر ذہنی صحت اب بھی نوجوانوں کو فکر مند کر رہی ہے۔

  • مختصر خبریں : جمعرات 04 دسمبر 2025

    04/12/2025 Duration: 05min

    اپوزیشن نے حکومت پر زندگی گزارنے کے اخراجات پر حملے بڑھا دیے اور دو بچے غزہ پر اسرائیلی حملے میں مارے گئے

  • Record-high complaints against rich social platforms — but who's listening? - کروڑوں کمانے والے سوشل میڈیا پلیٹ فارمزکے خلاف شکایات ریکارڈ سطح پر، مگر سننے والا کوئی نہیں؟

    04/12/2025 Duration: 07min

    Complaints against social media platforms are rising rapidly in Australia, with the Telecommunications Industry Ombudsman (TIO) reporting more than 1,500 complaints since 2023 — 71% of them against major tech companies. Complaints surged by 30% in 2024, while users continue to struggle with account blocks, incorrect charges, and unresolved service problems. Listen to our exclusive conversation with (TIO) Ms Cynthia Gebert on these pressing concerns. - آسٹریلیا میں ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے مسائل تیزی سے بڑھ رہے ہیں، TIO کی رپورٹ کے مطابق 2023 سے اب تک 1,500 سے زائد شکایات درج ہو چکی ہیں، جن میں 71 فیصد بڑی ٹیک کمپنیوں کے خلاف ہیں۔ 2024 میں شکایات میں 30 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا، جبکہ صارفین کو اکاؤنٹ بلاکس، غلط فیس چارجز اور ناقص سروس جیسے مسائل حل کرانے میں شدید دشواری کا سامنا ہے۔انہی موضوعات پر Telecommunications Industry Ombudsman (TIO) محترمہ سنتھیا گیبرٹ سے خصوصی بات چیت سنئے۔

  • مختصر خبریں : بدھ 03 دسمبر 2025

    03/12/2025 Duration: 06min

    بروس لہرمین اپنی ہتک عزت کی اپیل ہار گئے اور کریملن کا کہنا ہے کہ یوکرین امن مذاکرات میں سرزمین پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوا۔

  • پاکستان رپورٹ: عمران خان کی جیل میں صحت کے حوالے سے قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں

    03/12/2025 Duration: 06min

    صوبہ خیبر پختونخواہ میں ایک بار پھر گورنر راج لگانے کی بازگشت، وزیراعلی نے وفاقی حکومت کو چیلنج دیدیا۔ چیف آف ڈیفنس فورسز کا نوٹیفکیشن تاخیر کا شکار، حکومت نے قیاس آرائیاں مسترد کردیں۔ تحریک انصاف کے 18 رہنما اشتہاری قرار ۔ جوڈیشل کمیشن نے سندھ اور بلوچستان ہائیکورٹس کے چیف جسٹس کی تقرری کی منظوری دیدی۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے اقلیتوں کے حقوق سے متعلق کمیشن کے قیام کا بل قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق 2025 منظور کرلیا۔

  • A parent’s guide to help teens adjust to social media age restrictions - نوجوانوں پر آسٹریلیا میں سوشل میڈیا کے استعمال کی پابندی :والدین کیسے مدد کر سکتے ہیں

    02/12/2025 Duration: 08min

    Australia is restricting access to social media accounts for under-16s, and many families are wondering what it means in practice. While the rules place responsibility on tech platforms rather than young people or their parents, the changes may still create stress for teens who rely on social media to stay connected. Find out how the ban will work, why connection still matters, and how experts suggest supporting young people through the transition. - آسٹریلیا میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک رسائی کو 16 سال سے کم عمر کے افراد کے لیے محدود کیا جا رہا ہے، اور بہت سے خاندان حیران ہیں کہ اس کا عملی طور پر کیا مطلب ہو سکتا ہے۔ گو کہ نئے قوانین ٹیک کمپنیوں کو ذمہ دار ٹھہراتے ہیں نہ کہ نوجوانوں یا ان کے والدین کو، لیکن یہ تبدیلیاں اب بھی ان نوعمروں کے لیے تناؤ پیدا کر سکتی ہیں جو کمیونٹی سے ربط برقرار رکھنے کے لیے سوشل میڈیا پر انحصار کرتے ہیں۔ جانیں کہ یہ پابندی کیسے کام کرے گی، کیوں ربط اب بھی اہم ہے، اور ماہرین کس طرح نوجوانوں کی اس تبدیلی کے دوران حمایت کرنے کا مشورہ دیتے ہیں۔

  • Rate cuts? What rate cuts - Home prices have eaten them alive - شرحِ سود میں کمی کے باوجود آسٹریلیا میں گھروں کی ہوشربا قیمتیں

    02/12/2025 Duration: 06min

    New data reveals that surging home prices have wiped away the benefits of three interest rate cuts to new buyers. Rent prices are also rising in every capital city, prompting more and more Australians to form larger households or move back to their family home. The rising prices have left economists predicting a possible rate hike in 2026. - رہائش سے متعلق اعداد و شمار شاید وہ نمبر ہیں جنہیں آسٹریلیا میں سب سے زیادہ توجہ سے دیکھا جاتا ہے اور اب پراپرٹی اینالیٹکس فرِم کوریلٹی کے نئے اعداد و شمار نے آسٹریلیا کی ہاؤسنگ مارکیٹ کی تصویر کو اور بھی واضح کر دیا ہے

  • مختصر خبریں : منگل 02 دسمبر 2025

    02/12/2025 Duration: 05min

    اقوامِ متحدہ کے ورکنگ گروپ برائے من مانی حراست کے ارکان 1 سے 12 دسمبر تک آسٹریلیا کے سرکاری دورے پر ہیں، جہاں وہ جیلوں، پولیس اسٹیشنوں اور نوجوانوں کے حراستی مراکز کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔

  • مختصر خبریں : پیر 01 دسمبر 2025

    01/12/2025 Duration: 04min

    گھروں کی تیزی سے بڑھتی قیمتوں کے باعث خریدار شرح سود میں کٹوتیوں کا فائدہ نہیں اٹھا سکے۔

  • آسٹریلیا کے قبرستانوں میں دو منزلہ قبریں اور ان کی قیمتیں ۔ مسلمانوں کی تدفین کا طریقہ کار کیا ہے؟

    01/12/2025 Duration: 09min

    اس وقت تمام قبرستانوں میں ایک پلاٹ میں دو منزلہ قبریں بنائی جاتی ہیں، جہاں اوپر اور نیچے الگ الگ تدفین کی جاتی ہے۔ کئی خاندانوں کے لئے پیاروں کو کھونے کے بعد ان کی تدفین کا مرحلہ تکلیف دہ ہونے کے ساتھ ایک مہنگا عمل ہوسکتا ہے۔ آسٹریلین مسلم جنازہ اینڈ کمیونٹی سروسز (AMJCS) کے ڈائریکٹر عرفان اقبال کا کہنا ہے کہ وہ جنازہ سروس کی کم سے کم لاگت اور مفت رضاکارانہ خدمات کی فراہمی کے منصوبے پر بتدریج کام کر رہے ہیں ۔ اس بارے میں مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔

  • Belonging nowhere: Stateless in Australia - آسٹریلیا کے ہزاروں بے وطن مہاجرین کا مستقبل کیا ہے؟

    30/11/2025 Duration: 07min

    While statelessness affects millions of people around the world, Australia also has stateless people.The United Nations refugee agency says there are around 8,000 stateless people in Australia, but experts say there could be more. The UNHCR is calling on the Australian government to create a stateless determination procedure (SDP), which would contribute to efforts to assess the size and the situation of stateless population amongst migrant populations.The fourth episode of Belonging Nowhere looks at Australia and how it deals with statelessness. - اقوامِ متحدہ کے پناہ گزین ادارے کے مطابق آسٹریلیا میں تقریباً 8,000 بےوطن افراد ہیں، تاہم ماہرین کے مطابق یہ تعداد اس سے زیادہ بھی ہو سکتی ہے۔ [[UNHCR]] آسٹریلوی حکومت سے بےوطنی کی تعریف کے تعین کے لیے باضابطہ طریقہ کار، یعنی [[Stateless Determination Procedure (SDP)]] متعارف کرانے کا مطالبہ کر رہا ہے تاکہ مہاجر اور نقل مکانی سے منسلک آبادی میں بےوطن افراد کی تعداد اور حالات کا درست اندازہ لگایا جا سکے۔ اس پوڈ کاسٹ میں آسٹریلیا کے بےوطنی سے نمٹنے کے طریقوں، چیلنجز

  • آن لائن سیکیورٹی کے نئے اصول: پاس ورڈز اور پاس کیز

    28/11/2025 Duration: 07min

    اس پوڈکاسٹ ایپیسوڈ میں ہم نے سائبر سیکیورٹی ایکسپرٹ محمد عمر زبیر سے بات کی کہ ایک مضبوط پاس ورڈ حقیقت میں کتنا لمبا ہونا چاہیے، پیچیدہ پاس ورڈز کیوں ضروری ہیں اور لوگ سب سے زیادہ کون سی غلطیاں کرتے ہیں۔

  • ہفتہ رفتہ : جمعہ 28 نومبر 2025

    28/11/2025 Duration: 06min

    ہانگ کانگ کی اونچی عمارتوں میں لگنے والی ہولناک آگ کی تحقیقات کے نتیجے میں گرفتاریاں۔, گرینز اور لیبر نے ماحولیات کے قوانین پاس کروانے کے لئے معاہدہ کر لیا۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ریزرو بینک کی جانب سے شرح سود میں کمی کے بجائے مزید اضافہ کرنے کا امکان ہے.

  • اسپورٹس راونڈ اپ: سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے کر سہ ملکی سیریز کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

    28/11/2025 Duration: 06min

    پاکستان میں جاری انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں آسٹریلوی باکسرز کی دھواں دار انٹری، ارشد ندیم کی شاندار کامیابی سونے کا تمغہ پاکستان کے نام اور پاکستان شاہینز نے ایشا کپ رائزنگ اسٹار جیت لیا۔

  • پاکستانی ناظرین آج بھی فلموں میں انٹرٹینمنٹ ہی دیکھنا چاہتے ہیں : بہروز سبزواری

    27/11/2025 Duration: 05min

    بہروز سبزواری کا شمار پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے لیجنڈز میں ہوتا ہے۔ لڑکپن سے اداکاری کا آغاز کیا اور ٹیلی ویژن اور فلموں میں اپنی بہترین اداکاری سے ناظرین کو کئی یادگار کردار دیے۔ ایس بی ایس کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں بہروز سبزواری نے اپنی نئی فلم نیلوفر میں اپنے کردار، فواد خان اور ماہرہ خان کے ساتھ کام کرنے کے تجربے اور پاکستانی فلموں کے موضوعات اور ان کے بزنس پر بات کی۔

  • مختصر خبریں : جمعرات 27 نومبر 2025

    27/11/2025 Duration: 05min

    ماحولیاتی اصلاحات کا مجموعہ پارلیمنٹ سے منظور ہوگا اور نیو ساؤتھ ویلز کے دور دراز ساحل پر شارک حملے کے بعد ایک عورت ہلاک اور ایک مرد ہسپتال میں داخل۔

  • Fair Work shake-up: gig workers secure pay rise and protection - دنیا میں اپنی طرز کا پہلا فئیر ورک قانون کس طرح آسٹریلین ڈیلیوری ورکرز کو تحفظ فراہم کرے گا؟

    26/11/2025 Duration: 07min

    In a landmark agreement hailed as world-leading, the Transport Workers Union, Uber, and DoorDash have put forward a minimum standards deal for Australian gig workers to the Fair Work Commission today. This major reform guarantees food delivery riders a 25% wage increase, injury insurance, and protection from unfair algorithmic dismissal, fundamentally changing a commission-based system that workers say left them making virtually no money. - ایک تاریخی اور دنیا میں مثال بننے والے معاہدے کے تحت، ٹرانسپورٹ ورکرز یونین، Uber اور DoorDash نے آج آسٹریلین گیگ ورکرز کے لیے کم از کم معیارات پر مبنی تجویز Fair Work Commission میں جمع کرائی ہے۔ یہ بڑی اصلاح فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز کے لیے 25% تنخواہی اضافہ، زخمی ہونے کی صورت میں انشورنس اور غیر منصفانہ الگورتھمک برطرفی سے تحفظ کو یقینی بناتی ہے—ایک ایسا کمیشن بیسڈ نظام بنیادی طور پر تبدیل کرتے ہوئے، جس کے بارے میں ورکرز کا کہنا تھا کہ اس میں وہ تقریباً کچھ بھی نہیں کما پاتے تھے۔

page 8 from 56