Informações:
Synopsis
Listen to interviews, features and community stories from the SBS Radio Urdu program, including news from Australia and around the world. -
Episodes
-
پاکستان رپورٹ: ایرانی صدر کا دورہ پاکستان، پاکستانی حکام سے مذاکرات
24/04/2024 Duration: 09minپاکستان میں عام انتخابات کے بعد اپریل کے ضمنی انتخابات میں بھی دھاندلی کی گونج سنائی دینے لگی ہے۔ حزب اختلاف کی جماعت تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف جمعے کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
-
سڈنی حملوں کے بعد آسٹریلیا میں سخت سوشل میڈیا قوانین کے اشارے
23/04/2024 Duration: 05minسڈنی حملے کے بعد سوشل میڈیا پر اس بابت خوفناک اور جعلی ویڈیوز کی بھرمار کے تناظر میں آسٹریلوی حکومت نے غلط معلومات سے متعلق مسودہ قانون کو پھر سے ایجنڈہ میں شامل کر لیا ہے جسے گزشتہ برس ملتوی کر دیا گیا تھا۔
-
نیوز فلیش:23 اپریل 2024: پی این جی سے روابط مستحکم کرنے کے لئے وزیر اعظم کا دورہ
23/04/2024 Duration: 02minوزیر اعظم کی جانب سے پی این جی میں ہلاک ہونے والے دوسری جنگ عظیم کے آسٹریلین فوجوں کو خراج تحسین ، گھروں کے بڑھتے کرائے اور مہنگائی نئی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا میں ذاتی گھر ایک خواب بنتا جا رہ ہے ۔ مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں
-
Overcrowded housing under scrutiny amid influenza outbreak - وباء کی طرح پھیلتے ہوے فلو نے ہاوسنگ کے مسئلہ کو پھر اجاگر کر دیا
22/04/2024 Duration: 04minA flu outbreak in a Far North Queensland Indigenous community has put the issue of housing in the spotlight. The outbreak has also prompted a vaccination drive in the town of Yarrabah. - کوئنزلینڈ کے نواحی شمالی علاقے یاراباح کی مقامی انڈیجینس آبادی میں وباء کی طرح پھیلنے والے نزلہ زکام کے مرض نے یہاں ہاوسنگ کے مسئلے کو ایک مرتبہ پھر اجاگر کر دیا ہے، جس کے بعد ویکسینیشن کی نئی مہم شروع کر دی گئی ہے۔
-
Embracing cultural diversity with open arms: Eid celebrations in Port Pirie - پورٹ پیری (Port Pirie) میں عید کا جشن ، ملٹی کلچرل آسٹریلیا کی قوس و قزح
22/04/2024 Duration: 10minThe diverse community of Port Pirie, in collaboration with SBS, recently held a vibrant Eid program. The event saw active participation from people of many different cultures, making it a true celebration of multi-faith and multicultural Australia. - ملٹی کلچرل کمیونیٹی پورٹ پیری نے ایس بی ایس کے تعاون سے جنوبی آسٹریلیا کے ریجنل ٹاؤن پورٹ پیری (Port Pirie) میں عید کا رنگا رنگ پروگرام منعقد کیا، اس عید پروگرام میں انڈیجینئیس اور مقامی افراد کے ساتھ مسلم، پاکستانی اور دیگر مذاہب ، ممالک اور کلچر کے افراد بھرپور طور پر شریک رہےجس کے باعث یہ عید پروگرام ملٹی کلچرل آسٹریلیا کا جشن بن گیا۔ پوڈ کاسٹ اور تصویری البم میں جانئے پورٹ پیری کے عید کے رنگ جس میں ایس بی ایس کی ٹیم نے بھی شرکت کی۔
-
نیوز فلیش:22اپریل: عالمی اقتصادی صورتحال کے اثرات, غزہ میں اجتماعی قبر دریافت اور آسٹریلین سائیکلسٹ کی فتح
22/04/2024 Duration: 03minعالمی اقتصادی صورتحال کے اثرات آسٹریلیا پر، عوام کو سوشل میڈیا سڈنی حملے سے متعلق ویڈیوز بابت چوکنہ رہنے کی ہدایت، غزہ میں اجتماعی قبر دریافت اور آسٹریلین سائیکلسٹ کی پیرس اولمپکس سےقبل فتح
-
ہفتہ رفتہ:جمعہ 19 اپریل 2024:سڈنی چرچ حملے میں ملوث نوجوان کو آج بچعں کی عدالت میں پیش کیا جائے گا
19/04/2024 Duration: 04minامریکہ نے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کے لیے فلسطینی درخواست کو ویٹو کر دیا... 2032 کے اولمپک گیمز کی میزبانی کے لیے برسبین کی تیاری پر سوالیہ نشان لگ گیا. ہفتے بھر کی خبروں کا خلاصہ سنئے ہفتہ رفتہ میں
-
Dr. Sanaa Hafeez races to success in Tour de Brisbane, eyes World Cycling Championship in Denmark - حال ہی میں ڈاکٹر بننے والی ثنا حفیظ کا ٹور دی برسبین سے ورلڈ سائیکلنگ چمپئین شپ میں پہنچنے تک کا سفر
19/04/2024 Duration: 11minSanaa Hafeez, a recent graduate of University of Queensland with a Doctor of Medicine degree, crossed the finish line of the Tour de Brisbane 110km race on weekend in 6th position. Balancing her demanding job as a doctor, she dedicated herself to rigorous training for this event, achieving a remarkable completion time of 03 hours, 16 minutes, and 26 seconds. It's remarkable to note that she has earned qualification for the 2024 UCI Gran Fondo World Championships, slated to occur in Copenhagen, Denmark, this August. - حال ہی میں ڈاکٹر بننے ولی ثنا حفیظ کے لئے اتوار 14 اپریل کا دن اس لئے یادگار بن گیا کیونکہ اپنے کندھے کی سرجری کے باوجود انہوں نے ٹور دی بریسبن سائیکلنگ چمپئین شپ کے ٹاپ ۱۰ سائیکلیسٹ میں اپنی جگہ بنائی ، اس کے ساتھ ہی انہوں نے اس سال ڈنمارک میں ہونے والی ورلڈ سائیکلنگ چمپئین شپ کے لئے بھی کوالیفائی کیا۔ بقیہ تفصیل جانئے تصویری البم کے ساتھ اس پوڈ کاسٹ میں۔
-
Australia criticised over declining foreign aid investments - بیرون ملک امدادی سرمایہ کاری میں کمی پر آسٹریلیا تنقید کی زد میں
18/04/2024 Duration: 08minThere are calls for Australia to increase its spending on foreign aid as an investment in future stability and prosperity. Recent data shows a decade of declining or stagnant foreign aid investments by Australia is working against the nation's best interests. - آسٹریلیا سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ وہ مستقبل کے استحکام اور خوشحالی میں سرمایہ کاری کے طور پر غیر ملکی امداد پر اپنے اخراجات میں اضافہ کرے۔ حالیہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ آسٹریلیا کی طرف سے غیر ملکی امداد کی سرمایہ کاری میں کمی یا جمود کا ایک دہائی ملک کے بہترین مفادات کے خلاف کام کر رہا ہے۔
-
نیوز فلیش:18 اپریل 2024: بونڈائی حملہ میں زخمی ہونے والے پاکستانی سیکیورٹی گارڈ کو مستقل رہائش دینے پر غور
18/04/2024 Duration: 03minسڈنی کے چرچ حملہ میں زخمی ہونے والے بشپ نے اپنے حملہ آور کو سرعام معاف کر دیا ۔آسٹریلیا کی وفاقی پولیس نے بین الاقوامی سائبر کرائم آپریشن کے ایک حصے کے طور پر پانچ آسٹریلین شہریوں کو گرفتار کیا ہے۔ مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں
-
How to maximise safety when using child car seats - بچوں کی کار سیٹ استعمال کے وقت حفاظت کیسے بڑھائی جائے
17/04/2024 Duration: 09minAll parents and carers want to ensure their children travel safely when in a car. In this episode, we explore some of the legal requirements and best practices for child car restraints to ensure that children have the maximum chance of survival in case of a crash. - تمام والدین اور دیکھ بھال کرنے والے اس بات کو یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ جب ان کے بچے گاڑی میں ہوں تو محفوظ طریقے سے سفر کریں۔ آسٹریلیا ایکسپلینڈ کی اس قسط میں، ہم بچوں کی کار میں حفاظت کے لیے کچھ قانونی تقاضوں اور بہترین طریقوں کا جائزہ لینے کوشش کریں گے تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ حادثے کی صورت میں بچوں کے بچنے کا زیادہ سے زیادہ امکان موجود ہے۔
-
نیوز فلیش:17 اپریل 2024:وفاقی حکومت امیگریشن سے متعلق عدالتی احکامات کے لئے تیار ہے
17/04/2024 Duration: 04minہائی کورٹ غیر معینہ مدت تک حراست کے خلاف قانونی چیلنج کی سماعت کر رہی ہے ,وفاقی اپوزیشن نے قومی سلامتی کو فروغ دینے کے لیے فوری تبدیلیوں کا مطالبہ کیا۔ ویسٹ فیلڈ بونڈی جنکشن کل کھولا جائے گا تاہم کوئی تجارت نہیں ہوگی. مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں
-
آنتوں کا کینسر محض بڑی عمر کا مرض نہیں ۔ خبردار رہیں
17/04/2024 Duration: 07minطبی ماہرین خبردار کر رہے ہیں کہ آسٹریلیا میں بڑھتی ہوئی عمر کے افراد کے ساتھ ساتھ نسبتاً کم عمر کے افراد میں بھی کی آنتوں کے کینسر کے واقعات بڑھ رہے ہیں جس باعث بروقت تشخیص کی ضرورت کو اجاگر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات اور ماہرین کی رائے سنیئے اس پوڈ کاسٹ میں
-
کار مسیحائی کے لئے درکار نہیں کچھ اور:دونوں ہاتھوں سے معذور دوسرے معذور افراد کیلیے مسیحا بننے والا ارشد علی
17/04/2024 Duration: 10minاپنے ہاتھوں کو ایک حادثے میں کھو دینے والا دوسرے معذوروں کا سہارا بن گیا، یہ کہانی ہے ایک ایسے شخص کی جو خود تو دونوں ہاتھوں سے معذور ہے لیکن دوسرے معذور افراد کی زندگیوں میں ان کا ہاتھ بٹا رہا ہے،
-
نیوز فلیش:16اپریل 2024 : سڈنی چرچ حملہ ، وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف کی قوم سے متحد رہنے کی اپیل
16/04/2024 Duration: 03minبونڈی میں ہونے والے سانحہ میں دو غیر ملکیوں کی ہلاکت پر کمیونٹیز سوگوار ،وفاقی حکومت کی جانب سے ملک کی پہلی آزاد ماحلیاتی ایجنسی کا قیام۔ مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو نیوز فلیش
-
ملئے کیٹ سے جو ڈھول کی تھاپ کو دل کی ڈھڑکن سے تعبیر دیتی ہیں
16/04/2024 Duration: 03minکیٹ ایک آسٹریلین ڈرمر یا ڈھول نواز ہیں، انہوں نے فن بھارت میں سیکھا جبکہ ایک مرتبہ پاکستان بھی چکی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ڈھول کی تھاپ انہیں ایک وسیع دنیا میں لے جاتی ہے جہاں وہ اپنے بنانے والے سے رابطہ کر سکتی ہیں ۔
-
سڈنی حملے میں مارے جانے والوں کی شناخت، سلامتی کونسل میں ایران, اسرائیل کے درمیان تلخ کلامی
15/04/2024 Duration: 03minسڈنی چاقو حملے میں مارے جانے والے چھ افراد کی شناخت، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران اور اسرائیل کے نمائندوں کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ، مائیگریسن ایکٹ میں ترمیم کے مجوزہ قانون پر تنقید اور پارلیمانی انکوائری میں سپر مارکیٹس کی جانب سے بلند قیمتوں کے مسئلے کے حل کے لیے امریکی طرز کے قوانین کی تجویز
-
Diverse yet together: Eid celebrations at Salam Fest - ثقافتی تنوع کے ساتھ اتحاد کا احساس:سلام فیسٹ
15/04/2024 Duration: 06minDuring Eid ul Fitr, Muslims across the globe celebrate their diversity while fostering a sense of togetherness. Salam Fest is an event that embodies this spirit by showcasing Muslim heritage through cultural displays, art exhibits, and culinary offerings. The festival provides a platform for Muslims to embrace and appreciate the differences that exist within their communities. As a result, it fosters a sense of unity among those who attend. The event offers a unique opportunity to experience the richness of Muslim culture and the beauty that lies in diversity. - موسیقی، خوبصورت ملبوسات اور مزیدار کھانوں سے لے کر تیر اندازی کے فن تک میلبرن میں منعقد سلام فیسٹ میں کوشش کی گئی کہ مسلمان ممالک کےمختلف ثقافتی رنگ آسٹریلین انداز میں نمایاں کئے جائیں۔
-
Faraz Tahir's first day of duty at Westfield Bondi ends in fatal stabbing - چاقو حملے میں جاں بحق ہونے والے فراز طاہر، جن کی ڈیوٹی کا پہلا دن ان کی زندگی کا آخری دن بن گیا
15/04/2024 Duration: 11minFaraz Tahir's brother, Shiraz Ahmed, based in Pakistan, revealed that Faraz, who tragically lost his life in the Bondi Junction stabbing, mentioned during their final phone call on the day of the incident that it was his first day on duty at the shopping center. Faraz's family had been in search of a bride for him, and he had plans to celebrate Eid over the weekend with friends. Shajar Ahmed, who assisted Faraz in securing a job in Australia and holds a managerial position in his security company, disclosed that despite suffering fatal injuries, Faraz managed to alert the operation room about the incident, enabling them to take immediate action to save others. - چاقو حملے میں جاں بحق ہونے والے فراز طاہر کے پاکستان میں مقیم بھائی شیراز احمد کے مطابق فراز نے واقعے والے دن صبح فون پر انہیں بتایا کہ وہ اس شاپنگ سنٹر پر پہلی بار ڈیوٹی پر جارہے ہیں۔ شجر احمد نے فراز کو آسٹریلیا میں ملازمت دلوانے میں مدد کی اوروہ فراز کی سیکیوریٹی کمپنی میں منیجر ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ فراز کی شادی کے لئے بات چیت جاری تھی اور فراز ن
-
ہفتہ رفتہ:12 اپریل 2024:قابل تجدید توانائی کے استعمال میں بہتری کے لئے وزیر اعظم کی جانب سے اسکیم متعارف
12/04/2024 Duration: 07minامریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو غزہ میں غلطی کر رہے ہیں۔ یوکرین میں روسی فضائی حملوں سے کیو کے قریب ایک بڑا پاور پلانٹ تباہ ہوگیا۔ مزید تفصیل کے لئے سنئے ہفتہ رفتہ