Awr Urdu / (pakistan)

Informações:

Synopsis

Daily programs in Urdu about Health, Family & Spiritual life

Episodes

  • Covenant Sign : عہد کا نشان

    01/02/2024 Duration: 29min

    میرے اور بنی اسرائیل کے درمیان یہ ہمیشہ کے لئے ایک نشان رہیگا اِسلئے کہ چھ دِن میں خُداوند نے آسمان اور زمین کو پیدا کیا اور ساتویں دِن آرام کرکے تازہ دم ہُوا ۔

  • Sabbath Before Sinai : سبت سینا سے پہلے

    31/01/2024 Duration: 29min

    اُس نے اُن کو حُکم دیا کہ خداوند کا حُکم یہ ہے کہ کل خاص آرام کا دن یعنی خداوند کا سبت کا دن ہے جو تُمکو پکانا ہو پکا لو اور جو اُبالنا ہو اُبال لو اور جو بچ رہے اُس کو اپنے لئے صُبح کے لئے محفوظ رکھو۔

  • Origin of the Sabbath : سبت کا آغاز

    30/01/2024 Duration: 29min

    چھ دن تک تو محنت کر کے اپنا سارا کام کاج کرنا ۔ لیکن ساتواں دن خُداوند تیرے خُدا کا سبت ہے اس میں نہ کوئی کام کرے نہ تیرابیٹا نہ تیری بیٹی نہ تیرا غلام نہ تیری لونڈی نہ تیرا چوپایہ نہ کوئی مسافر جو تیرے ہاں تیرے پھاٹکوں کے اندر ہو۔

  • Origins : آغاز

    29/01/2024 Duration: 29min

    اور خدا نے اپنے کام کوجِسے وہ کرتا تھا ساتویں دن ختم کیا اور اپنے سارے کام سے جِسے وہ کررہا تھا ساتویں دِن فارغ ہوا ۔ اور خدا نے ساتویں دن کو برکت دی اور اُسےمقُدس ٹھہرایا کیونکہ اُس میں خدا ساری کائنات سے جسے اُس نے پیدا کیا اور بنایا فارِغ ہوا۔

  • Covenant Sign : عہد کا نشان

    28/01/2024 Duration: 29min

    پس بنی اسرائیل سبت کو مانیں اور پُشت در پُشت اُسے دائمی عہدجانکر اُسکا لحاظ رکھیں ّ ۔ میرے اور بنی اسرائیل کے درمیان یہ ہمیشہ کے لئے ایک نشان رہیگا اِسلئے کہ چھ دِن میں خُداوند نے آسمان اور زمین کو پیدا کیا اور ساتویں دِن آرام کرکے تازہ دم ہُوا ۔

  • Sabbath day : سبت کا دن

    27/01/2024 Duration: 29min

    اور خُدا نے اپنے کام کو جِسے وہ کرتا تھا ساتویں دِن ختم کِیا اور اپنے سارے کام سے جِسے وہ کر رہا تھا ساتویں دِن فارِغ ہُؤا۔ اور خُدا نے ساتویں دِن کو برکت دی اور اُسے مُقدّس ٹھہرایا کیونکہ اُس میں خُدا ساری کائِنات سے جِسے اُس نے پَیدا کِیا اور بن

  • The transforming power of God's grace : خدا کے فضل مَیں تبدیلی کی طاقت

    26/01/2024 Duration: 29min

    تُو بنی اسرائیل سے یہ بھی کہہ دینا کہ تُم میرے سبتوں کو ضرور ماننا ۔ اِسلئے کہ یہ میرے اور تُمہارے درمیان تُمہاری پُشت در پُشت ایک نشان رہیگا تاکہ تُم جانوکہ مَیں خُداوند تُمہارا پاک کرنے والا ہوں ۔

  • Don't Look Back : پیچھے مت دیکھو

    25/01/2024 Duration: 29min

    میرے اور بنی اسرائیل کے درمیان یہ ہمیشہ کے لئے ایک نشان رہیگا اِسلئے کہ چھ دِن میں خُداوند نے آسمان اور زمین کو پیدا کیا اور ساتویں دِن آرام کرکے تازہ دم ہُوا ۔

  • Reflecting God's Character : خدا کے کردار کی عکاسی کرنا

    24/01/2024 Duration: 29min

    یِسُوع مسِیح کو یاد رکھ جو مُردوں میں سے جی اُٹھا ہے اور داؤد کی نسل سے ہے۔ میری اُس خُوشخَبری کے مُوافِق۔ جِس کے لِئے مَیں بدکار کی طرح دُکھ اُٹھاتا ہُوں یہاں تک کہ قَید ہُوں مگر خُدا کا کلام قَید نہِیں۔

  • Jesus's Promise : یسوع کا وعدہ

    23/01/2024 Duration: 29min

    اَے محنت اُٹھانے والو اور بوجھ سے دبے ہُوئے لوگو سب میرے پاس آؤ۔ میں تُم کو آرام دُوں گا۔ میرا جُوا اپنے اُوپر اُٹھا لو اور مُجھ سے سِیکھو۔ کِیُونکہ مَیں حلِیم ہُوں اور دِل کا فروتن۔ تو تُمہاری جانیں آرام پائیں گی۔ کِیُونکہ میرا جُوا ملائِم ہے اور

  • God's Spirit : خدا کا روح

    22/01/2024 Duration: 29min

    اور خدا نے اپنے کام کوجِسے وہ کرتا تھا ساتویں دن ختم کیا اور اپنے سارے کام سے جِسے وہ کررہا تھا ساتویں دِن فارغ ہوا ۔ اور خدا نے ساتویں دن کو برکت دی اور اُسےمقُدس ٹھہرایا کیونکہ اُس میں خدا ساری کائنات سے جسے اُس نے پیدا کیا اور بنایا فارِغ ہوا۔

  • Empowering Experience : بااختیار بنانے کا تجربہ

    21/01/2024 Duration: 29min

    میرا فضل تیرے لِئے کافی ہے کِیُونکہ میری قُدرت کمزوری میں پُوری ہوتی ہے۔ اِس لِئے مَیں مسِیح کی خاطِر کمزوری میں۔ بےعِزّتی میں۔ اِحتیاج میں۔ ستائے جانے میں۔ تنگی میں خُوش ہُوں کِیُونکہ جب مَیں کمزور ہوتا ہُوں اُسی وقت زورآور ہوتا ہُوں۔

  • بنی نوع انسان کی تخلیق

    09/12/2023 Duration: 29min

    خُدا نے پہلے آدمی کو اپنے ہاتھوں سے خلق کیا ۔ پھر ، اُس نے پہلی عورت کو بھی خلق کیا ۔تخلیق میں خدا کا یہ آخری کام تھا۔ اب ، سب کچھ "بہت اچھا" تھا ۔انسان منفرد ہیں۔ وہ ایک اور طرح سے تخلیق کیے گئے تھے ، اور وہ "خدا کی شبیہ میں" تخلیقِ واحد تھے۔

  • زمین کی تخلیق

    08/12/2023 Duration: 29min

    تخلیق کے کام میں خدا اپنے آپ کو خالق ثابت کرنے کی کوشش نہیں کرتا، نہ ہی یہ بتاتا ہے کہ اس نے زمین کو کس طرح خلق کیا، وہ صرف بیان کرتا ہے کہ اس نے یہ کیا۔ظاہر ہے کسی نے تخلیق کا منظر نہیں دیکھا،اتنا یقین کرنا کہ خدا نے یہ کیا ہے یہ ایمان کی بات ہے۔

  • کیا ہوا

    07/12/2023 Duration: 29min

    خدا رفاقت پسند کرتاہے۔ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ تنہا ئی محسوس کرتا ہے ، بلکہ یہ کہ وہ دوسری مخلوقات کے ساتھ رابطے میں رہنا پسند کرتا ہے۔ اس نے ایک نئی مخلوق بنانے کا فیصلہ کیا جس میں وہ خود بھی محبت کرے اورمخلوق بھی اُس سے پیار کرے۔

  • ابدی عہد

    06/12/2023 Duration: 29min

    اور مَیں اپنے اور تیرے درمِیان اور تیرے بعد تیری نسل کے درمِیان اُن کی سب پُشتوں کے لِئے اپنا عہد جو ابدی عہد ہو گا باندھوں گا تاکہ مَیں تیرا اور تیرے بعد تیری نسل کا خُدا رہُوں۔

  • مکاشفہ

    05/12/2023 Duration: 29min

    میں خدا ہوں اور کوئی دوسرا نہیں ۔ میں خدا ہوں اور کوئی مجھ سا نہیں۔ جو ابتدا سے ہی انجام کی خبر دیتاہوں اور ایّامِ قدیم سے وہ باتیں جو اب تک وقوع میں نہیں آئیں بتاتا ہوں اور کہتا ہوں کہ میری مصلحت قائم رہے گی اور میں اپنی مرضی بالکل پوری کرونگا ۔

  • ابدی زندگی

    04/12/2023 Duration: 29min

    خُداوند مجھے اُس دن کی تلاش میں رکھے جب یسوع آئے گا اور مُردوں کو زندہ کیا جائے گا۔ کیوں نہ ابھی اپنا سر جھکائیں اور اس منظر کا تصور کریں: مسیح آتا ہے زمین اپنے مردہ کو چھوڑ دیتی ہے۔ آسمان خدا کے جلال سے منور ہے۔ قبریں کھول دی جاتی ہیں۔

  • خدا نے انسان کو بنایا

    03/12/2023 Duration: 29min

    اور خُداوند خُدا نے زمین کی مِٹی سے اِنسان کو بنایا اور اُسکے نتھنوں میں زِندگی کا دم پُھونکا تو اِنسان جیِتی جان ہُوا۔ اور خُداوند خُدا نے مشِرق کی طرف عدنؔ میں ایک باغ لگایا اور اِنسان کو جِسے اُس نے بنایا تھا وہاں رکھّا ۔

  • موت

    02/12/2023 Duration: 29min

    موت کے وقت واقعی کیا ہوتا ہے؟ اب میں جانتا ہوں کہ مسیحی اور غیر مسیحی بھی موت کے اس موضوع کو مختلف انداز سے دیکھتے ہیں۔ کچھ مذاہب جنم پر یقین رکھتے ہیں۔ کچھ سیکولر لوگ یقین رکھتے ہیں کہ موت خاتمہ ہے جس میں قبر کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔

page 7 from 11