Awr Urdu / (pakistan)

Informações:

Synopsis

Daily programs in Urdu about Health, Family & Spiritual life

Episodes

  • The Nature of Faith : ایمان کی نوعیت

    14/02/2024 Duration: 29min

    اب اِیمان اُمِید کی ہُوئی چِیزوں کا اِعتماد اور اندیکھی چِیزوں کا ثُبُوت ہے۔ اور بغَیر اِیمان کے اُس کو پسند آنا نامِمکِن ہے۔ اِس لِئے کہ خُدا کے پاس آنے والے کو اِیمان لانا چاہئے کہ وہ مَوجُود ہے اور اپنے طالِبوں کو بدلہ دیتا ہے۔

  • Sunday in The New Testament : نئے عہد نامے میں اتوار

    13/02/2024 Duration: 29min

    ہفتہ کے پہلے دِن جب ہم روٹی توڑنے کے لِئے جمع ہُوئے تو پولُس نے دُوسرے دِن روانہ ہونے کا اِرادہ کر کے اُن سے باتیں کِیں اور آدھی رات تک کلام کرتا رہا۔ جِس بالا خانہ پر ہم جمع تھے اُس میں بہُت سے چراغ جل رہے تھے۔

  • Remember The Sabbath Day : سبت کے دن کو یاد رکھنا

    12/02/2024 Duration: 29min

    سبت کا دن انسانیت کے لئے "یاد رکھنا" تھا اور تھا۔ استعمال یاد رکھیں لفظ کے مختلف کام انجام دے سکتے ہیں۔ سب سے پہلے ، یاد رکھنا کسی چیز کا مطلب ہے پیچھے کی طرف دیکھنا ، ماضی کی طرف دیکھنا۔

  • The Moral Law : کیاشریعت کو ختم کیا گیا ہے؟

    11/02/2024 Duration: 29min

    یہ نہ سمجھو کہ میں توریت یا نبِیوں کی کتابوں کو منسوخ کرنے آیا ہوں۔ منسوخ کرنے نہِیں بلکہ پورا کرنے آیا ہوں۔ کِیونکہ میں تم سے سچ کہتا ہوں کہ جب تک آسمان اور زمِین ٹل نہ جائیں ایک نقطہ یا ایک شوشہ توریت سے ہرگز نہ ٹلے گا جب تک سب کچھ پورا نہ ہو جائ

  • How to Pray : دعا کرنے کا طریقہ

    10/02/2024 Duration: 29min

    اُس نے اُن سے کہا جب تُم دُعا کرو تو کہو اَے باپ تیرا نام پاک مانا جائے۔ تیری بادشاہی آئے۔ ہماری روز کی روٹی ہر روز ہمیں دے۔ اور ہمارے گُناہ مُعاف کر کِیُونکہ ہم بھی اپنے ہر قرضدار کو مُعاف کرتے ہیں اور ہمیں آزمایش میں نہ لا۔

  • What Must I Do to Be Saved. : مجھے بچائے جانے کے لیے کیا کرنا چاہیے

    09/02/2024 Duration: 29min

    اِس لِئے کے سب نے گُناہ کِیا اور خُدا کے جلال سے محرُوم ہیں۔ مگر اُس کے فضل کے سبب سے اُس مخلصی کے وسِیلہ سے جو مسِیح یِسُوع میں ہے مُفت راستباز ٹھہرائے جاتے ہیں۔ اُسے خُدا نے اُس کے خُون کے باعِث ایک اَیسا کفّارہ ٹھہرایا جو اِیمان لانے سے فائِدہ م

  • Who Is Jesus. : یسوع کون ہے

    08/02/2024 Duration: 29min

    ابتدا میں کلام تھا اور کلام خُدا کے ساتھ تھا اور کلام خُدا تھا۔ یہی اِبتدا میں خُدا کے ساتھ تھا۔ سب چِیزیں اُس کے وسِیلہ سے پَیدا ہُوئیں اور جو کُچھ پَیدا ہُؤا ہے اُس میں سے کوئی چِیز بھی اُس کے بغَیر پَیدا نہِیں ہُوئی۔ اُس میں زِندگی تھی اور وہ زِ

  • The Origin of Evil : گناہ کی حقیقت

    07/02/2024 Duration: 29min

    پھِر آسمان پر لڑائی ہُوئی۔ مِیکائیل اور اُس کے فرِشتے اژدہا سے لڑنے کو نِکلے اور اژدہا اور اُس کے فرِشتے اُن سے لڑے۔ لیکِن غالِب نہ آئے اور اِس کے بعد آسمان پر اُن کے لِئے جگہ نہ رہی۔

  • God, What Is He Like : خدا: وہ کیسا ہے؟

    06/02/2024 Duration: 29min

    اِس سے پیشتر کہ پہاڑ پیدا ہوئے یا زمین اور دُنیا کو تُو نے بنایا۔ ازل سے ابدتک تُو ہی خُدا ہے۔ خدا ازلی ہے، ازل سے ابد تک۔ کبھی بھی ایسا وقت نہیں آیا جب وہ وجود میں نہ تھا۔ خدا ابدی خدا ہے۔

  • Believe The Scriptures : صحیفوں پر یقین رکھیں -دوسرا حصہ

    05/02/2024 Duration: 29min

    ہر ایک صحِیفہ جو خُدا کے اِلہام سے ہے تعلِیم اور اِلزام اور اِصلاح اور راستبازی میں تربیت کرنے کے لِئے فائِدہ مند بھی ہے۔ تاکہ مردِ خُدا کامِل بنے اور ہر ایک نیک کام کے لِئے بِالکُل تیّار ہو جائے۔ تمام صحیفے خدا کی طرف سے الہامی ہیں۔

  • Believe The Scriptures : صحیفوں پر یقین رکھیں

    04/02/2024 Duration: 29min

    اسے 1500 سال کے عرصے میں 44 مختلف مصنفین نے لکھا تھا۔ یہ دنیا کی تاریخ کی مقبول ترین کتاب ہے اور اس نے لاکھوں لوگوں کی زندگی بدل دی۔ ہم اسے بائبل کہتے ہیں۔ اسے اتنا خاص کیا بناتا ہے؟ اور کیا میں اسےخدا کا کلام مان سکتا ہوں؟

  • Remembering the Sabbath : سبت کا دن یاد رکھنا

    03/02/2024 Duration: 29min

    سبت کا دن انسانیت کے لئے "یاد رکھنا" تھا اور تھا۔ استعمال یاد رکھیں لفظ کے مختلف کام انجام دے سکتے ہیں۔ سب سے پہلے ، یاد رکھنا کسی چیز کا مطلب ہے پیچھے کی طرف دیکھنا ، ماضی کی طرف دیکھنا۔

  • Sign of Sanctification : تقدِیس کا نشان

    02/02/2024 Duration: 29min

    تُو بنی اسرائیل سے یہ بھی کہہ دینا کہ تُم میرے سبتوں کو ضرور ماننا ۔ اِسلئے کہ یہ میرے اور تُمہارے درمیان تُمہاری پُشت در پُشت ایک نشان رہیگا تاکہ تُم جانوکہ مَیں خُداوند تُمہارا پاک کرنے والا ہوں ۔

  • Covenant Sign : عہد کا نشان

    01/02/2024 Duration: 29min

    میرے اور بنی اسرائیل کے درمیان یہ ہمیشہ کے لئے ایک نشان رہیگا اِسلئے کہ چھ دِن میں خُداوند نے آسمان اور زمین کو پیدا کیا اور ساتویں دِن آرام کرکے تازہ دم ہُوا ۔

  • Sabbath Before Sinai : سبت سینا سے پہلے

    31/01/2024 Duration: 29min

    اُس نے اُن کو حُکم دیا کہ خداوند کا حُکم یہ ہے کہ کل خاص آرام کا دن یعنی خداوند کا سبت کا دن ہے جو تُمکو پکانا ہو پکا لو اور جو اُبالنا ہو اُبال لو اور جو بچ رہے اُس کو اپنے لئے صُبح کے لئے محفوظ رکھو۔

  • Origin of the Sabbath : سبت کا آغاز

    30/01/2024 Duration: 29min

    چھ دن تک تو محنت کر کے اپنا سارا کام کاج کرنا ۔ لیکن ساتواں دن خُداوند تیرے خُدا کا سبت ہے اس میں نہ کوئی کام کرے نہ تیرابیٹا نہ تیری بیٹی نہ تیرا غلام نہ تیری لونڈی نہ تیرا چوپایہ نہ کوئی مسافر جو تیرے ہاں تیرے پھاٹکوں کے اندر ہو۔

  • Origins : آغاز

    29/01/2024 Duration: 29min

    اور خدا نے اپنے کام کوجِسے وہ کرتا تھا ساتویں دن ختم کیا اور اپنے سارے کام سے جِسے وہ کررہا تھا ساتویں دِن فارغ ہوا ۔ اور خدا نے ساتویں دن کو برکت دی اور اُسےمقُدس ٹھہرایا کیونکہ اُس میں خدا ساری کائنات سے جسے اُس نے پیدا کیا اور بنایا فارِغ ہوا۔

  • Covenant Sign : عہد کا نشان

    28/01/2024 Duration: 29min

    پس بنی اسرائیل سبت کو مانیں اور پُشت در پُشت اُسے دائمی عہدجانکر اُسکا لحاظ رکھیں ّ ۔ میرے اور بنی اسرائیل کے درمیان یہ ہمیشہ کے لئے ایک نشان رہیگا اِسلئے کہ چھ دِن میں خُداوند نے آسمان اور زمین کو پیدا کیا اور ساتویں دِن آرام کرکے تازہ دم ہُوا ۔

  • Sabbath day : سبت کا دن

    27/01/2024 Duration: 29min

    اور خُدا نے اپنے کام کو جِسے وہ کرتا تھا ساتویں دِن ختم کِیا اور اپنے سارے کام سے جِسے وہ کر رہا تھا ساتویں دِن فارِغ ہُؤا۔ اور خُدا نے ساتویں دِن کو برکت دی اور اُسے مُقدّس ٹھہرایا کیونکہ اُس میں خُدا ساری کائِنات سے جِسے اُس نے پَیدا کِیا اور بن

  • The transforming power of God's grace : خدا کے فضل مَیں تبدیلی کی طاقت

    26/01/2024 Duration: 29min

    تُو بنی اسرائیل سے یہ بھی کہہ دینا کہ تُم میرے سبتوں کو ضرور ماننا ۔ اِسلئے کہ یہ میرے اور تُمہارے درمیان تُمہاری پُشت در پُشت ایک نشان رہیگا تاکہ تُم جانوکہ مَیں خُداوند تُمہارا پاک کرنے والا ہوں ۔

page 6 from 11