Ijaz Khan Sahu

پاکستان سے ایک سال قبل بھارت ہجرت کرجانے والے ہندو خاندان بھارتی مظالم سے تنگ آکر واپس گھوٹکی پہنچے

Informações:

Synopsis

ضلع گھوٹکی سے تعلق رکھنے والے ہندو خاندان گزشتہ سال بھارت منتقل ہوئے تھے، جہاں امتیازی سلوک اور مظالم نے انہیں واپس اپنے وطن آنے پر مجبور کردیا۔ ہندو خاندان بھارت سے واہگہ کے راستے پاکستان پہنچے جہاں سے انہیں سندھ میں ان کے آبائی علاقے گھوٹکی روانہ کردیا گیا۔ گھوٹکی پہنچنے پر عوام نے ہندو خاندانوں کا شاندار استقبال کیا اور پھول نچھاور کیے۔