Moeez Rehman

چار دن احتیاط کر لیجئے || Urdu Poetry || CaronaVirus Pakistan

Informações:

Synopsis

چار دن احتیاط کر لیجئے || Urdu Poetry || Carona Virus Pakistan دشمنِ جاں کو مات کر لیجئے چار دن احتیاط کر لیجئے اپنے گھر کے حسیں مکینوں کو اپنی کل کائنات کر لیجئے رحم خود پر اگر نہیں آتا اپنے بچوں کے ساتھ کر لیجئے یہ کوئی قید ہے کہ گھر بیٹھے جس سے جی چاہے بات کر لیجئے دل ملا لیجئے اجازت ہے دور لیکن یہ ہاتھ کر لیجئے فکر اپنی ہر ایک سے پہلے کام ہے واہیات کر لیجئے آج موقع ہے مل و دولت کو اپنی راہِ نجات کر لیجئے یہ حفاظت بھی اک عبادت ہے جس قدر ہے بساط کر لیجئے اتباف ابرک آواز: معیز رحمان Music:  https://soundcloud.com/ashamaluevmusic/inspire #caronaviruspakistan #Covid19 #urdupoetry #aftababrak #Musafir #MoeezRehman