Sbs Urdu -

ویسٹرن آسٹریلیا میں ملے صدیوں پرانے بحری جہاز کےملبے سے ہندوستانی مغل ثقافت کے بارے میں انکشافات

Informações:

Synopsis

ویسٹرن آسٹریلیا میں صدیوں پرانے بحری جہاز کے ملبے سے چاندی کے برتنوں نے ہندوستانی ثقافت کے بارے میں انکشاف کیا ہے۔ چاندی کے برتنوں کا مطالعہ کرنے والے آسٹریلین مورخین کا کہنا ہے کہ یہ اشیاء ہندوستان میں مغل سلطنت کے لئے جانے والا پرتعیش سامان تھیں۔