Awr Urdu / (pakistan)

Informações:

Synopsis

Daily programs in Urdu about Health, Family & Spiritual life

Episodes

  • خُدا کی نرسنگے سی آواز

    04/09/2023 Duration: 29min

    پھِر ہم جو زِندہ باقی ہوں گے اُن کے ساتھ بادلوں پر اُٹھائے جائیں گے تاکہ ہوا میں خُداوند کا اِستقبال کریں اور اِس طرح ہمیشہ خُداوند کے ساتھ رہیں گے۔ پَس تُم اِن باتوں سے ایک دُوسرے کو تسلّی دِیا کرو۔

  • مکاشفہ کی نشانیاں حصہ-2

    03/09/2023 Duration: 29min

    وہ برّہ سے لڑیں گے اور برّہ اُن پر غالِب آئے گا کِیُونکہ وہ خُداوندوں کا خُداوند اور بادشاہوں کا بادشاہ ہے اور جو بُلائے ہُوئے اور برگُزیدہ اور وفادار اُس کے ساتھ ہیں وہ بھی غالِب آئیں گے۔

  • مکاشفہ کی نشانیاں

    02/09/2023 Duration: 29min

    ہم دیکھتے ہیں کہ بہت سے لوگ پریشان ہیں۔ تمام پس منظر اور ثقافت کے لوگ پریشان ہیں۔ وہ فکر مند ہیں کیونکہ وہ مستقبل کی طرف دیکھتے ہیں۔ وہ حیران ہیں کہ آگے کیا ہونے والا ہے۔ مکاشفہ کی کتاب واضح طور پر مستقبل کے لیے خدا کے منصوبے کو ظاہر کرتی ہے۔

  • دانیال سے مکاشفہ حصہ 3

    01/09/2023 Duration: 29min

    تو اُسے دیکھتا رہا یہاں تک کہ ایک پتھر ہاتھ لگائے بغیر ہی کاٹا گیا اور اُس مُورت کے پاوں پر جو لوہے اور مٹی کے تھے لگا اور اُن کو ٹکرے ٹکرے کر دیا۔ اور وہ پھتر جس نے اُس مُورت کو توڑا ایک بڑا پہاڑ بن گیا اور تمام زمین میں پھیل گیا۔

  • دانی ایل سے مکاشفہ

    31/08/2023 Duration: 29min

    دانی ایل کی کتاب نشاندہی کرتی ہے کہ اُس کا مصنف خود دانی ایل نبی ہی تھا۔ خُداوند یسوع بھی اِس نبوتی کتاب کے مصنف کے طور پر دانی ایل کا ذکر کرتا ہے۔ اِس کتاب میں دانی ایل نبی کے افعال ، پیشن گوئیوں اور رُویاؤں کو قلمبند کیا گیا ہے۔

  • دانی ایل سے مکاشفہ

    30/08/2023 Duration: 29min

    اور نبُوکد نضر نے اپنی سلطنت کے دُوسرے سال میں ایسے خواب دیکھے جن سے اُس کا دل گھبرا گیا اور اُس کی نیند جاتی رہی۔ تب بادشاہ نے حُکم دیا کہ فالگیروں اور نبُومیوں اور جادُوں گروں اور کسدیوں کو بُلائیں کہ بادشاہ کےخواب اُسے بتائیں۔

  • تخلیق سے مکاشفہ تک – تیسرا حصہ

    29/08/2023 Duration: 29min

    پہلی باتوں کو جو قدیم سے ہیں یاد کرو کہ میں خدا ہوں اور کوئی دوسرا نہیں ۔ میں خدا ہوں اور کوئی مجھ سا نہیں۔ جو ابتدا سے ہی انجام کی خبر دیتاہوں اور ایّامِ قدیم سے وہ باتیں جو اب تک وقوع میں نہیں آئیں بتاتا ہوں اور کہتا ہوں کہ میری مصلحت قائم رہے گی

  • تخلیق سے مکاشفہ تک - دوسرا حصہ

    28/08/2023 Duration: 29min

    اور وہ اُن کی آنکھوں کے سب آنسُو پونچھ دے گا۔ اِس کے بعد نہ مَوت رہے گی اور نہ ماتم رہے گا۔ نہ آہ و نالہ نہ دَرد۔ پہلی چِیزیں جاتی رہیں۔ اور جو تخت پر بَیٹھا ہُؤا تھا اُس نے کہا دیکھ مَیں سب چِیزوں کو نیا بنا دیتا ہُوں۔

  • تخلیق سے مکاشفہ تک

    27/08/2023 Duration: 29min

    خُدا نے ابتدا میں زمین و آسمان کو پَیدا کیا۔ اور زمین ویران اور سُنسان تھی اور گہراو کے اُوپر اندھیرا تھا اور خُدا کی روُح پانی کی سطح پر جُنبش کرتی تھی ۔ اور خُدا نے کہا کہ روشنی ہو جا اور روشنی ہو گئی۔

  • تخلیق سے مکاشفہ تک -دوسرا حصہ

    07/08/2023 Duration: 29min

    اور وہ اُن کی آنکھوں کے سب آنسُو پونچھ دے گا۔ اِس کے بعد نہ مَوت رہے گی اور نہ ماتم رہے گا۔ نہ آہ و نالہ نہ دَرد۔ پہلی چِیزیں جاتی رہیں۔ اور جو تخت پر بَیٹھا ہُؤا تھا اُس نے کہا دیکھ مَیں سب چِیزوں کو نیا بنا دیتا ہُوں۔

  • تخلیق سے مکاشفہ تک

    06/08/2023 Duration: 29min

    خُدا نے ابتدا میں زمین و آسمان کو پَیدا کیا۔ اور زمین ویران اور سُنسان تھی اور گہراو کے اُوپر اندھیرا تھا اور خُدا کی روُح پانی کی سطح پر جُنبش کرتی تھی ۔ اور خُدا نے کہا کہ روشنی ہو جا اور روشنی ہو گئی۔

  • یسوع اور دانی ایل کی کتاب

    05/08/2023 Duration: 29min

    دانی ایل کی کتاب نشاندہی کرتی ہے کہ اُس کا مصنف خود دانی ایل نبی ہی تھا۔ خُداوند یسوع بھی اِس نبوتی کتاب کے مصنف کے طور پر دانی ایل کا ذکر کرتا ہے۔ اِس کتاب میں دانی ایل نبی کے افعال ، پیشن گوئیوں اور رُویاؤں کو قلمبند کیا گیا ہے۔

  • نبوکدنضر خواب کے بارے میں فکر مند

    04/08/2023 Duration: 29min

    اور نبُوکد نضر نے اپنی سلطنت کے دُوسرے سال میں ایسے خواب دیکھے جن سے اُس کا دل گھبرا گیا اور اُس کی نیند جاتی رہی۔ تب بادشاہ نے حُکم دیا کہ فالگیروں اور نبُومیوں اور جادُوں گروں اور کسدیوں کو بُلائیں کہ بادشاہ کےخواب اُسے بتائیں۔

  • دانی ایل اور اس کا دوست خدا کے ساتھ وفادار۔

    03/08/2023 Duration: 29min

    دانی ایل کا فیصلہ ظاہر کرتا ہے کہ وہ بخوبی جانتا تھا کہ خوراک اور روحانی زندگی کا گہرا تعلق پایا جا تا ہے۔ آزمائش کے وقت ہر درست فیصلہ اگلے درست فیصلہ کے لئے ہمیں زور آور اور ہر غلط فیصلہ اگلے غلط فیصلہ کے لئے ہمیں کمزور تر بنا دیتا ہے۔

  • دانی ایل کی کامیابی

    02/08/2023 Duration: 29min

    اور بادشاہ نے اُن سے گُفتگو کی اور ہر طرح کی خرد مندی اور دانش وری کے باب میں جو کُچھ بادشاہ نے اُن سے پُوچھا اُن کو تمام فالگیروں اور نُجومیوں سے جو اُس کے تمام مُلک میں تھے دس درجہ بہتر پایا۔

  • دانی ایل کا نام بیلطشضر کیوں رکھا؟

    01/08/2023 Duration: 29min

    اور میں اُن میں بنی یہُوداہ میں سے دانی ایل اور حننیاہ اور میساایل اور عزریاہ تھے۔ اور خواجہ سراوں کے سردار نے اُن کے نام رکھے۔ اُس نے دانی ایل کو بیلطشضر اور حننیاہ کو سدرک اور مسیاایل کو میسک اور عزریاہ کو عبدنجو کہا۔

  • دانی ایل اور اُس کے دوستوں کو کیوں نہیں مارا گا

    31/07/2023 Duration: 29min

    یہوداہ کے لیے با بلیوں کی اسیری ٹل سکتی تھی۔ یرمیاہ کی بدولت خدا پہلے ہی لوگوں سے اپنی طرف رجوع لانے کی درخواست کرچکا تھا۔ اگر وہ اپنی راہ سے پھر جاتے تو اِس سزا سے بچ سکتے تھے۔ مگر بنی یہوداہ کی سخت دلی اُن کی سز ا کا سبب بن گئی۔

  • یروشلم کی تباہی

    30/07/2023 Duration: 29min

    نبوکدنضربابل میں خوبصورت ، اعلی تعلیم یافتہ، مر دوں کو لے کر آیا جنہیں ثقافت اور زبان کی تعلیم دی جائے گی تاکہ وہ بادشاہ کے حضور شاہی خدمت کا حصہ بن سکیں اُن میں دانی ایل اور اُس کے تین دوست تھے ۔

  • دانی ایل نے شاہی کھانا کھانے سے انکار کیوں کیا؟

    29/07/2023 Duration: 29min

    بادشاہ چاہتا تھا کہ اُس کا اپنا خاص کھانے اُن کو دیا جائے ۔ لیکن انہوں نے وہ کھانا کھانے سے انکار کر دیا جو بادشاہ کا کھانا ایک نوکر اُن کے لیے لایا تھا۔ اس میں سے کچھ شاید ناپاک کھانا تھا جسے خدا نے ہمیں نہ کھانے کا حکم دیا ہے۔

  • دانی ایل اور اُس کے دوست بابل میں

    28/07/2023 Duration: 29min

    بادشاہ نبوکدنضر یہوداہ کے کچھ نوجوانوں کو بابل لے گیا۔ انہیں بابل میں بولی جانے والی زبان سکھائی گئی۔ بادشاہ ایسے نوجوان چاہتے تھا جن کے پاس دانشمندی ، علم اور سمجھ ہو۔ اُس نے انہیں تین سال تک پڑھانے کا ارادہ کیا تاکہ وہ اُس کی خدمت کر سکیں۔

page 9 from 10